ہرم سنفرو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہرم سنفرو جسے جھکا ہرم (Bent Pyramid) بھی کہا جاتا ہے ایک قدیم مصری ہرم یے جو دہشور میں واقع ہے جو قاہرہ کے جنوب میں تقریبا 40 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ اسے فرعون سنفرو نے 2600 قبل مسیح میں تعمیر کرایا۔ یہ دوسرا ہرم تھا جو سنفرو نے تعمیر کرایا۔ اس کے علاوہ سرخ ہرم بھی سنفرو نے تعمیر کرایا۔
اجمالی معلومات ہرم سنفرو, سنفرو ...
ہرم سنفرو | |
---|---|
سنفرو | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°47′25″N 31°12′33″E |
قسم | جھکا ہرم |
بلندی | 101.1 میٹر (332 فٹ) |
بُنياد | 188.6 میٹر (619 فٹ) |
ڈھلان | 54°27'(زیرین) 43°22'(بالا) |
بند کریں