ہٹاچی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہٹاچی لمیٹد۔ (株式会社日立製作所، Kabushiki-gaisha Hitachi Seisakusho؟) (جاپانی تلفظ: [çiꜜtatɕi])جاپان کی ایک بین الاقوامی کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر چیوڈا (Chiyoda) میں ہے۔ ہٹاجی کمپنی کا کاروبار 11 مختلف حصوں میں بٹا ہوا ہے۔
اجمالی معلومات ہٹاچی, نعرہ ...
ہٹاچی | |
---|---|
نعرہ | (انگریزی میں: Inspire the Next) |
تاسیس | 1910 |
اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6501) |
ملک | جاپان |
بانی | نامہی اودیرا |
سی ای او | توشاکئی ہیگاشیہارہ [1] |
صدر دفتر | مارونواچی [2] |
ڈویژن | ہٹاچی کیبل |
صنعت | صارفی الیکٹرانکس ، برقی صنعت |
مصنوعات | برقی مشین ، بجلی گھر ، گھریلو آلات ، سافٹ ویئر ، ریلوے سگنل |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں