ہیروشیما پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔[2] اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 広島県 |
• روماجی | Hiroshima-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوگوکو (سانیو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | ہیروشیما (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | ہیدیہیکو ہوزاکی |
رقبہ | |
• کل | 8,476.95 کلومیٹر2 (3,272.97 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 11 واں |
آبادی (مارچ 1, 2011) | |
• کل | 2,857,990 |
• درجہ | 12 واں |
• کثافت | 337.15/کلومیٹر2 (873.2/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-34 |
اضلاع | 5 |
بلدیات | 23 |
درخت | جاپانی میپل |
پرندہ | سرخ گلا مرغابی |
ویب سائٹ | pref.hiroshima.lg.jp |
بند کریں