ہیروہیتو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیروہیتو (Hirohito) (جاپانی: 裕仁) یا شہنشاہ شووا (Emperor Shōwa) (جاپانی: 昭和天皇) جاپان کا ایک سو چوبیسواں شہنشاہ تھا جو دسمبر 1926ء سے اپنی وفات تک جاپان کا حکمران رہا۔ ان کا ذاتی نام ہیروہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ ہیروہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ہیروہیتوHirohito شہنشاہ شوواEmperor Shōwa 裕仁 / 昭和天皇, شہنشاہ جاپان ...
ہیروہیتو Hirohito شہنشاہ شووا Emperor Shōwa 裕仁 / 昭和天皇 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہنشاہ جاپان | |||||||
دسمبر 25, 1926 – جنوری 7, 1989 | |||||||
پیشرو | شہنشاہ تايشو | ||||||
جانشین | آکی ہیتو | ||||||
وزیر اعظم | فہرست دیکھیں
| ||||||
ریجنٹ جاپان | |||||||
نومبر 29, 1921 – دومبر 25, 1926 | |||||||
پیشرو | کوئی نہیں | ||||||
جانشین | شہنشاہ خود | ||||||
شہنشاہ | شہنشاہ تايشو | ||||||
شریک حیات | ملکہ کوجن | ||||||
نسل | شہزادی تیرو شہزادی ہیسا شہزادی تاکا شہزادی یوری شہنشاہ آکی ہیتو شہزادہ ہٹاچی شہزادی سوگا | ||||||
| |||||||
خاندان | جاپانی شاہی خاندان | ||||||
والد | شہنشاہ تايشو | ||||||
والدہ | ملکہ تائیمائی | ||||||
پیدائش | 29 اپریل 1901(1901-04-29) آویاما محل, ٹوکیو, جاپان | ||||||
وفات | جنوری 7، 1989(1989-10-70) (عمر 87 سال) فوکیگا محل، ٹوکیو | ||||||
تدفین | فروری 24, 1989ہاچیوجی، ٹوکیو، جاپان | ||||||
دستخط |
بند کریں