یسطور الحق ملک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈمرل یسطور الحق ملک ( 24 دسمبر 1931) ، ایک ریٹائرڈ فور اسٹار رینک ایڈمرل ہیں جنھوں نے 10 نومبر 1988 سے 8 نومبر 1991 کو اپنی فوجی سروس سے ریٹائر ہونے تک پاکستان نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دیں ۔[1] ایڈمرل کا تعلق فوجی خاندان سے تھا۔ خاندان کے قابل ذکر افراد میں ان کے بھائی کموڈور اکرام الحق ملک (ر)، بریگیڈیئر منصور الحق ملک (ر)، بریگیڈیئر منظور الحق ملک (ر) اور جنرل ظہور الحق ملک (مرحوم) شامل ہیں۔
اجمالی معلومات یسطور الحق ملک, معلومات شخصیت ...
یسطور الحق ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1934ء (90 سال) برطانوی ہند |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پیٹرکس کالج کراچی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان پاکستان ملٹری اکیڈمی |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک بحریہ |
عہدہ | امیر البحر |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں