سکھ طرز تعمیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سکھ فن تعمیر (Sikh architecture) معماری کی ایک طرز ہے جو سکھ مت کی عمارتوں کی تعمیر میں نظر آتی ہے۔ سکھ فن تعمیر کی مثالیں بھارت، پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سعودی عرب، عراق اور ترکی میں ملتی ہیں جہاں سکھ گرو گئے تھے۔ اس کے علاوہ جدید دور کی مثالیں بر اعظم امریکا، اوقیانوسیہ، یورپ اور ایشیا میں بھی ملتی ہیں۔