شہروں کی فہرست بلحاظ قدامتFrom Wikipedia, the free encyclopedia یہ اُن شہروں کی فہرست ہے جو لمبے عرصے سے مسلسل آباد ہیں َ۔ دنیا کے بہت سے شہروں کے شہری قدیم ترین شہر کے باسی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان میں (بلخ, جبیل, حلب, دمشق, اور اریحا) شامل ہیں۔
یہ اُن شہروں کی فہرست ہے جو لمبے عرصے سے مسلسل آباد ہیں َ۔ دنیا کے بہت سے شہروں کے شہری قدیم ترین شہر کے باسی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان میں (بلخ, جبیل, حلب, دمشق, اور اریحا) شامل ہیں۔