مسافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ سافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں ایک شہر یا میٹروپولیٹن علاقہ کے تمام ہوائی اڈوں سے مسافروں کی کل تعداد کے حساب سے ماپا جاتا ہے۔ لندن اس کے میٹروپولیٹن علاقے میں چھ تجارتی ہوائی اڈوں کے ساتھ دنیا کا سب سے مصروف شہری ہوائی اڈا کا نظام ہے، تاہم ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔