مہاجر قوم
جو برطانیہ سے پاک بھارت علیحدگی کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مہاجر ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند سے 1947ء کی پاک بھارت علیحدگی کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ ان مہاجروں میں زیادہ تر لوگوں کی مادری زبان اردو ہے۔
اس صفحہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے؛ استفسارِ وجوہات اور متعلقہ گفتگو کے لیے تبادلۂ خیال کا صفحہ استعمال کریں۔ |
اجمالی معلومات گنجان آبادی والے علاقے, ریاستہائے متحدہ ...
گنجان آبادی والے علاقے | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | ||||||||
ریاستہائے متحدہ | 150,000 | |||||||
سعودی عرب | 120,000 | |||||||
کینیڈا | 80,000 | |||||||
متحدہ عرب امارات | 50,000 | |||||||
مملکت متحدہ | 25,000 | |||||||
زبانیں | ||||||||
اردو | ||||||||
مذہب | ||||||||
اسلام |
بند کریں
ان میں سے کچھ لوگ صحابیوں کی بھی اولادیں ہیں۔[حوالہ درکار]