ہیری ایس ٹرومین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 33 ویں صدر قصبہ لامار ریاست میسوری میں پیدا ہوئے۔ پہلی جنگ عظیم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور میجر کے عہدے تک پہنچے۔ 1934ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1944ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر نائب صدر چنے گئے۔ اور اپریل 1945ء میں صدر روزویلٹ کی اچانک وفات پر صدر بنے۔ جولائی 1945ء میں پوٹسڈم کانفرنس (جرمنی) میں شریک ہوئے۔ اور جوزف اسٹالن اور ونسٹن چرچل سے جنگ کے بعد پیدا ہونے والے بین الاقوامی مسائل پر گفت و شنید کی۔ 1948ء میں دوبارہ صدر چنے گئے۔ 1952ء میں ریٹائر ہو گئے۔ یہی وہ صدر ہیں جو جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینکنے کے ذمے دار ہیں اگرچہ بعد میں کسی عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں چلا۔
اجمالی معلومات ہیری ایس ٹرومین, مناصب ...
ہیری ایس ٹرومین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Harry S. Truman)[1][2][3][4] | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1935 – 3 جنوری 1937 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1937 – 3 جنوری 1939 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1939 – 3 جنوری 1941 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1941 – 3 جنوری 1943 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1943 – 3 جنوری 1945 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [6][5] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1945 – 17 جنوری 1945 | |||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (34 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1945 – 12 اپریل 1945 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (33 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 اپریل 1945 – 20 جنوری 1953 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 مئی 1884ء [7][8][9][10][11][12][13] لامار، مسوری [1][2][14][3][4] | ||||||
وفات | 26 دسمبر 1972ء (88 سال)[7][15][8][9][10][11][12] کنساس شہر، مسوری [16][1][3][14][4] | ||||||
وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی [3]، نمونیا [3] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [3] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [1][3] | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | بایاں | ||||||
مذہب | اصطباغی کلیسیا [17] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی [2][4] | ||||||
رکن | امریکن لیگن ، فری میسن | ||||||
عارضہ | نمونیا [3] | ||||||
زوجہ | بیس ٹرومین (28 جون 1919–26 دسمبر 1972)[18][3] | ||||||
اولاد | مارگریٹ ٹرومین [19][3] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ولیم کرسمین ہائی اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1][4]، منصف [4]، کاروباری شخصیت [4]، فوجی افسر ، روزنامچہ نگار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8][2][3][20] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
عہدہ | کپتان میجر کرنل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1966)[21] نوبل امن انعام (1953)[21] نوبل امن انعام (1950)[21] نوبل امن انعام (1948)[21] | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں