بالشویکFrom Wikipedia, the free encyclopedia بالشویک (روسی: большевик)، (انگریزی: Bolshevik)، (بمعنی: “اکثریت“) روس کی انقلابی جماعت ہے۔ 1917ء کے انقلاب روس کا سہرا اسی تنظیم کے سر جاتا ہے۔ اس کا بانی سوویت روس کا بانی، ولادیمیر الیچ لینن تھا۔اس کے نظریات کو بالشویت کہا جاتا ہے۔
بالشویک (روسی: большевик)، (انگریزی: Bolshevik)، (بمعنی: “اکثریت“) روس کی انقلابی جماعت ہے۔ 1917ء کے انقلاب روس کا سہرا اسی تنظیم کے سر جاتا ہے۔ اس کا بانی سوویت روس کا بانی، ولادیمیر الیچ لینن تھا۔اس کے نظریات کو بالشویت کہا جاتا ہے۔