ولادیمیر لینن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولادیمیرالیچ لینن (روسی زبان: Влади́мир Ильи́ч Ле́нин)، پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف (روسی زبان: Влади́мир Ильи́ч Улья́нов) اور فرضی نام وی آئی لینن اور ایں لینن (پیدائش: 22 اپریل 1870ء - وفات: 21 جنوری 1924ء) سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے رہنما تھے۔ ٹائم میگزین نامی جریدے نے انھیں بیسویں صدی کے 100 بااثر افراد[27] میں سے ایک قرار دیا۔ نظریہ مارکس میں ان کے حصہ کو نظریہ لینن کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ولادیمیر لینن, (روسی میں: Владимир Ильич Ленин) ...
ولادیمیر لینن | |
---|---|
(روسی میں: Владимир Ильич Ленин) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Владимир Ильич Ульянов) |
پیدائش | 22 اپریل 1870ء [1][2][3][4][5][6][7] اولیانووسک [8][9] |
وفات | 21 جنوری 1924ء (54 سال)[10][11][12][2][13][14][15] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
مدفن | لینن کا مقبرہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پوڈولسک (1900–1900) سینٹ پیٹرز برگ ماسکو لندن (اپریل 1902–مئی 1903) |
شہریت | سلطنت روس (1870–1918) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (1918–1922) سوویت اتحاد (30 دسمبر 1922–21 جنوری 1924) |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | |
مذہب | الحاد [16]، راسخ الاعتقاد مسیحیت [17] |
جماعت | روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور (–1917) اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1918–1924) |
عارضہ | مرگی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فیکلٹی آف لا، سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی (1890–)[18] |
تخصص تعلیم | اُصول قانون |
تعلیمی اسناد | قانون کی سند |
پیشہ | سیاست دان [19][20][21]، مصنف ، ماہر معاشیات ، وکیل [19]، انقلابی [19]، صحافی ، فلسفی [21][22] |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [23][24][25]، فرانسیسی ، انگریزی ، جرمن |
شعبۂ عمل | لینیت ، سیاست [26]، اشتمالیت [26] |
ملازمت | ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
مؤثر | کارل مارکس ، فریڈرک اینگلز ، گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل |
تحریک | مارکسیت |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | انقلاب روس ، انقلاب اکتوبر ، روسی خانہ جنگی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں