امرناتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
امرناتھ : ہندوؤں کا ایک تیرتھ، کشمیر میں واقع ہے۔ ایک حجرہ نما غار کے اندر شیو جی کا ایک پرانا “لنگ“ ہے۔ جس کے درشن کے لیے یاتری پورے ہندوستان سے آتے ہیں۔ ہنود کا عقیدہ ہے کہ یہ شیو دیوتا کی رہائش گاہ تھی۔
اجمالی معلومات متناسقات, نام ...
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34.2149°N 75.5008°E / 34.2149; 75.5008 |
---|---|
نام | |
حقیقی نام | Amarnath Cave Temple |
مقام | |
ملک | India |
محل وقوع | Pahalgam, Anantnag |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
بنیادی دیوتا | شیو |
تاریخ | |
تخلیق کار | Natural formation |
ویب سائٹ | www |
بند کریں