جسٹن بیبر
From Wikipedia, the free encyclopedia
جسٹِن ڈرُو بِیبر (Justin Drew Bieber؛ پیدائش 1 مارچ 1994) ایک کینیڈائی پوپ موسیقار، اداکار اور گویّا و گیت کار ہے۔ سن 2008ء میں بیبر امریکی ٹیلنٹ مینیجر سکُوٹر بران کو دریافت ہوا، جس نے پہلے بیبر کی یوٹیوب پر ویڈیوئیں دیکھیں اور بعد میں اس کا مینیجر بنا۔
اجمالی معلومات جسٹن بیبر, معلومات شخصیت ...
جسٹن بیبر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Justin Drew Bieber) |
پیدائش | 1 مارچ 1994ء (30 سال)[1][2][3][4] لندن، اونٹاریو [5] |
رہائش | واٹرلو، انٹاریو |
شہریت | کینیڈا [6] |
قد | |
مذہب | انجیلیت [7] |
ساتھی | سیلینا گومز (2010–2012)[8] |
والد | جیریمی بیبر [6] |
والدہ | پیٹی میلیٹ [6] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار-گیت نگار [6]، نغمہ نگار ، گٹار نواز [6]، غنائی شاعر ، گلو کار ، میوزک پروڈیوسر ، فلم اداکار ، ماڈل ، رقاص ، یوٹیوبر ، پیانو نواز ، ٹیلی ویژن اداکار ، صوتی اداکار ، اداکار ، نغمہ ساز ، پرفارمر ، متعدد سازندہ ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، موسیقار ، ٹی وی پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
شعبۂ عمل | موسیقی [11] |
مؤثر | مائیکل جیکسن ، بیٹلز ، ماریہ کیری ، جسٹن ٹمبرلیک ، ٹوپاک شکور |
کھیل کا ملک | کینیڈا [12] |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[13] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں