اداکار
اداکاری کرنے والا فرد / From Wikipedia, the free encyclopedia
اداکار یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی فلم، تھیٹر، تمثیل، ریڈیو یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں اداکاری کرتا ہے ۔[2] اداکار کے لیے قدیم یونانی زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ اس تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔