ودیا سنہا
بھارتی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ودیا سنہا (15 نومبر 1947ء – 15 اگست 2019ء) بالی وڈ سنیما میں کام کرنے والی ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ ان کی زیادہ شہرت رجنی گندھا (1974)، چھوٹی سی بات (1975) اور پتی پتنی اور وہ (1978) جیسی لازوال فلموں میں بہترین اداکاری سے بنی تھی۔
اجمالی معلومات ودیا سنہا, معلومات شخصیت ...
ودیا سنہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1947ء ممبئی |
وفات | 15 اگست 2019ء (72 سال)[1] ممبئی [1] |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
والد | پرتاب اے رانا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں