پرنس روجرز نیلسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرنس روجرز نیلسن امریکا کے پاپ موسیقی کے ایک مشہور اداکار اور مایہ ناز گلوکار اور منجھے ہوئے موسیقار تھے۔ پرنس روجرز نیلسن جن کو زیادہ تر لوگ پرنس کے نام سے جانتے ہیں امریکی گلوکار، گانے لکھنے والے، کئی ساز بجانے کی صلاحیت رکھنے والے اور ایک جداکار تھے۔ وہ موسیقی کی دنیا میں تین دہائی تک مشہور رہے۔ پرنس کے کئی ح لیے تھے اور اس کے ساتھ وہ نام تبدیل کرتے تھے۔ 2000ء میں پرنس نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ان کو پرنس کہلایا جائے۔ اس سے قبل انھوں نے اپنے نام کے طور پر ایک نشان چنا تھا۔ پرنس کے پاس ایک گٹار تھا جو اس نشان کی طرح تھا جو انھوں نے اپنے نام کے طور پر چنا تھا۔ ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے میوزک کی ضوابط تبدیل کر دیے ہیں۔
اجمالی معلومات پرنس روجرز نیلسن, (انگریزی میں: Prince) ...
پرنس روجرز نیلسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Prince) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Prince Rogers Nelson) |
پیدائش | 7 جون 1958ء [1][2][3][4][5][6][7] منیاپولس [8][9] |
وفات | 21 اپریل 2016ء (58 سال)[10][11][12][3][4][5][6] چین ہاسن، مینیسوٹا [13] |
رہائش | منیاپولس [14] چین ہاسن، مینیسوٹا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [15][16] |
قد | |
مذہب | یہوواہ کے گواہ [14] |
طبی کیفیت | مرگی [17] |
تعداد اولاد | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پاپ راک ، آر اینڈ بی معاصر ، ڈانس پاپ [18][19][20]، سول موسیقی [21]، راک موسیقی ، جاز |
آلہ موسیقی | گٹار [22]، پیانو ، صوت [22] |
پروڈکشن کمپنی | پیسلی پارک ریکارڈز ، کولمبیا ریکارڈز ، ای ایم آئی ، سونی میوزک ، یونیورسل میوزک گروپ |
پیشہ | فلم اداکار ، گلو کار ، فلم ہدایت کار ، گلو کار-گیت نگار [23]، منظر نویس ، میوزک پروڈیوسر [24]، فلم اسکور کمپوزر ، فلم ساز ، متعدد سازندہ ، رقاص ، گٹار نواز ، نغمہ ساز ، اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [25] |
شعبۂ عمل | موسیقی [26] |
مؤثر | جونی مچل ، بیٹلز |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں