2004ء گرمائی اولمپکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
2004 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVIII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ یہ یونان کے شہر ایتھنز میں 2004ء میں 13 اگست تا 29 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
اجمالی معلومات میزبان شہر, نعرہ ...
میزبان شہر | ایتھنز، یونان |
---|---|
نعرہ | Welcome Home (یونانی زبان: Καλώς ήρθατε σπίτι، Kalós írthate spíti) |
اقوام | 201 |
ایتھلیٹس | 10,625 (6,296 men, 4,329 women) |
ایونٹس | 301 in 28 sports (40 disciplines) |
افتتاح | 13 اگست 2004 |
اختتام | 29 اگست 2004 |
افتتاح از | |
دیگ | Nikolaos Kaklamanakis[1] |
اسٹیڈیم | اولمپک اسٹیڈیم |
گرمائی
سرمائی → Salt Lake 2002 Turin 2006 ← |
بند کریں