آپریشن بلیو اسٹار
From Wikipedia, the free encyclopedia
1984ء میں بھارتی فوج کا اپنے ہی ملک میں امرتسر شہر میں واقع ہرمندر صاحب پر کیا جانے والا آپریشن۔ یہ آپریشن اس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے حکم سے 3 سے 8 جون تک ہوا۔[10]
اجمالی معلومات آپریشن بلیو سٹار Operation Blue Star, تاریخ ...
آپریشن بلیو سٹار Operation Blue Star | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اکال تخت آپریشن کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے مرمت کیا جا رہا ہے۔ بعد میں سکھوں نے اس کو گرا کر دوبارہ تعمیر کیا۔[1] | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خصوصی فضائی سروس[2][3] | سکھ عسکریت پسند[4][5][6] | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
میجر جرنل کلدیپ سنگھ برار لیفٹنینٹ جرنل رنجیت سنگھ دیال [7] لیفٹنینٹ جرنل کرشناسوامی سندراجی |
جرنیل سنگھ بھنڈراں والے ⚔ بھائی امرک سنگھ ⚔ شائبگ سنگھ ⚔ | ||||||
طاقت | |||||||
10,000 مسلح فوجی نویں ڈویژن کے، نیشنل سیکورٹی گارڈ 175 پیراشوٹ رجمنٹ اور توپ خانہ یونٹس 700 جوان سی آر پی ایف چوتھی بٹالین کے اور بی ایس ایف ساتویں بٹالین 150 جوان پنجاب مسلح پولیس کے اور ہرمیندر پولیس اسٹیشن کے افسران۔ | 175 تا 200 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
136 کل جانی نقصان[8] | 140–200 جنگجو قتل | ||||||
492–5,000[9] شہری قتل |
بند کریں