اوٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوٹی (Ooty) بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ اُدگامنڈلم کے نام سے بھی معروف ہے۔ یہ تمل ناڈو کے سیاحتی مقامات میں سب سے اہم اور سیاحوں کا دلچسب مقام ہے۔ یہ ملکۂ پہاڑی مستقر کی عرفیت سے پکارا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات Udhagamandalam اُدَگئے, ملک ...
Udhagamandalam اُدَگئے | |
---|---|
پہاڑی مستقر | |
عرفیت: ملکۂ پہاڑی مستقرات | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | نیلاگیری |
حکومت | |
• مجلس | اُدگامنڈلم شرکۂ بلدیہ |
بلندی[1] | 2,240 میل (7,350 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | تمل زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 643 001 |
رمزِ بعید تکلّم | 91423 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN 43 |
Civic agency | اُدگامنڈلم شرکۂ بلدیہ |
موسم | Subtropical Highland (Köppen) |
Precipitation | 1,237 ملیمیٹر (48.7 انچ) |
اوسط سالانہ درجۂ حرارت | 20 °C (68 °F) |
Temperature from Batchmates.com[2] |
بند کریں