دریائے راوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°35′N 71°49′E
اجمالی معلومات دریائے راوی Ravi River, ملک ...
دریائے راوی Ravi River | |
---|---|
دریائے راوی | |
ملک | بھارت، پاکستان |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | چمبا ضلع، ہماچل پردیش، بھارت |
دریا کا دھانہ | دریائے چناب |
لمبائی | 720 کلومیٹر (450 میل) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
دریا نظام | دریائے سندھ نظام |
طاس سائز | بھارت اور پاکستان |
معاون |
|
بند کریں
صوبہ پنجاب میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریائے جہلم، دریائے چناب، دریائے راوی اور دریائے ستلج بہتے ہیں۔ دریائے راوی ضلع کانگڑامیں درہ روتنگ سے نکلتا ہے اور ساڑھے چار سو میل لمبا (720 کلومیٹر)ہے۔ پاکستانی پنجاب کا درالحکومت لاہور اسی دریا کے کنارے واقع ہے۔ دریائے راوی اور دریائے چناب کا درمیانہ علاقہ دوآبہ رچنا کہلاتا ہے۔ (دریائے راوی پہلے ایراوتی کہلاتا تھا۔)