سکھ
سکھ مت کے پیروکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
سکھ مذہب (سکھ مت) کے پیروکار کو سکھ کہتے ہیں۔ سکھ پنجابی زبان کا لفظ ہے اور سنسکرت سے آیا ہے اور اس کا مطلب ہے سیکھنے والا۔ سکھ ساری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ لیکن ان کی زیادہ تعداد بھارت میں رہتی ہے اور بھارتی ریاست پنجاب میں ان کی اکثریت ہے۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
کل آبادی | |
---|---|
27 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت | 19,215,730[1] |
مملکت متحدہ | 760,000[2] |
ریاستہائے متحدہ | 500,000[3] |
کینیڈا | 468,000[4] |
ملائیشیا | 100,000 |
100,000[5] | |
آسٹریلیا | 72,000[6] |
اطالیہ | 70,000[7] |
تھائی لینڈ | 70,000[8] |
پاکستان | 50,000[9] |
فلپائن | 30,000[10] |
کویت | 20,000[11] |
انڈونیشیا | 15,000[12] |
فرانس | 15,000[13] |
نیدرلینڈز | 12,000[14] |
سنگاپور | 9,733[15] |
نیوزی لینڈ | 9,507[16] |
ہانگ کانگ | 8,000[17] |
نیپال | 5,890[18] |
جرمنی | 5,000[19] |
فجی | 4,674[20] |
ناروے | 3,000[21] |
افغانستان | 3,000[22] |
آسٹریا | 2,794[23] |
جمہوریہ آئرلینڈ | 1,200[24] |
ترکیہ | 2[25] |
زبانیں | |
سکھ تارکین وطن انگریزی, سندھی,[26] ہندی, اردو, سواحلی, مالے, تھائی اور دیگر زبانیں بھی استعمال کرتے ہیں۔ | |
مذہب | |
سکھمت | |
† 2004 کے اعداد و شمار. |
بند کریں