عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی ایک عالمی ادارہ ہے جو نیوکلیائی ہتھیاروں کے پر امن استعمالات کے فروغ پر دنیا میں زور دیتا ہے جبکہ فوجی مقاصد کے استعمالات کی روک تھام کے لیے بھی یہ ادارہ موثر کا م کرتا ہے اسے نوبل امن انعام بھی ملا ہے۔
اجمالی معلومات عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی, مخفف ...
عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی | |
---|---|
| |
مخفف | IAEA |
ملک | آسٹریا |
صدر دفتر | ویانا, آسٹریا |
تاریخ تاسیس | July 29, 1957 |
قسم | Organization |
تنظیمی زبان | روسی انگریزی فرانسیسی ہسپانوی عربی چینی زبان |
مینجر/ڈائریکٹر | محمد البرادعی (1997–2009) |
سربراہ | Yukiya Amano |
بجٹ | |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ |
تعداد عملہ | |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | www.iaea.org |
درستی - ترمیم |
بند کریں