قدیم یونانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم یونانی یونانی زبان کی قدیم ترین شکل تھی اور یہ قدیم یونان میں بولی جاتی تھی۔ اس کو سنسکرت کی ساتھی زبان مانا جا سکتا ہے۔ یہ ہند یورپی لسانی خاندان کی یونانی شاخوں میں آتی ہے۔ اس کو ایک کلاسیکی زبان مانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات قدیم یونانی, علاقہ ...
قدیم یونانی | |
---|---|
Ἑλληνική ہیلینکی | |
Inscription about the construction of the statue of Athena Parthenos in the پارتھینون, 440/439 BC | |
علاقہ | مشرقی بحیرہ روم |
دور | 9th century BC to the 4th century AD |
ہند۔یورپی
| |
یونانی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | grc |
آیزو 639-3 | grc (includes all pre-modern stages) |
گلوٹولاگ | anci1242 [1] |
قدیم یونان کا نقشہ |
بند کریں