سوفوکلیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوفوکلیز ایک قدیم یونانی مصنف تھا۔ وہ اِن تین قدیم یونانی مصنفوں میں سے ایک ہے جس کی تحریریں بچ گئی ہیں۔ اُس نے اپنی زندگی میں 120 سے زیادہ ڈرامے لکھے مگر صرف 7 ڈرامے مکمل صورت میں ہم تک پہنچے ہیں۔ اڈیپس اُس کے مشہور المیہ ڈراموں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات سوفوکلیز, (قدیم یونانی میں: Σοφοκλῆς) ...
سوفوکلیز | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Σοφοκλῆς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 496 ق مء [1] |
وفات | سنہ 406 ق مء [1] ایتھنز [2] |
شہریت | قدیم ایتھنز [3][4][5] |
عملی زندگی | |
پیشہ | طربیہ نگار ، ڈراما نگار [6][7][8]، مصنف [7][9][8] |
مادری زبان | قدیم یونانی |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [10] |
شعبۂ عمل | ادب ، ڈراما ، سیاست [2] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اُس نے اپنے ڈراموں میں ایک تیسرے کردار کو متعارف کرایا جس کی مدد سے کردار سازی کا کام آسان ہو گیا۔ اِس سے پہلے یہ کام 12 سے 50 لوگوں کا ایک گروہ جسے یونای کورس بھی کہا جاتا ہے گانے، ہم آواز ہو کر مکالمات بولنے یا حرکات کی مدد سے کیا جاتا تھا۔ تیسرے کردار کی مدد سے کورس کا کام کافی کم ہو گیا۔
ویکی ذخائر پر سوفوکلیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |