لندن عظمیٰ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن عظمی (Greater London) انگلستان کا ایک انتظامی علاقہ اور ایک رسمی کاؤنٹی ہے- یہ شہر لندن اور 32 بورو پر مشتمل ہے- 32 میں سے 12 اندرونی بورو اور بیس باہری بورو پر مشتمل ہیں-
اجمالی معلومات لندن عظمیٰGreater London London region, خود مختار ریاست ...
بند کریں