نارووال
وہ مقام کہ جہاں سے پاکستان کا معیاری وقت شروع ہوتا ہے ۔ اور سورج کی پہلی کرنیں سرزمین پاکستان کو چومتی ہیں۔۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔اس کی تین تحصیلیں ہیں نارووال شکرگڑھ اور ظفروال اس کے بڑے قصبوں میں بارہ منگا کنجرور عیسیٰ کرتارپور اور لنگاہ بھٹیاں شامل ہے نارووال میں سکھ مذہب کی مقدس جگہ کرتار پور واقع ہے جو نارووال سے 12 کلومیٹر شکرگڑھ روڈ پر واقع ہے
اجمالی معلومات نارووال, تاریخ تاسیس ...
نارووال | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1991 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع نارووال |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32.10722°N 74.86861°E / 32.10722; 74.86861 |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
فون کوڈ | 0542 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1169278 |
درستی - ترمیم |
بند کریں